وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی کاروبار سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی کاروبار سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر گفتگو “اسلام آباد میں پہلے بزنس سہولت مرکز نے کام شروع کردیا ہے، یہ بہترین معیار کا مرکز ہے جس کے قیام سے سرمایہ کاروں کو بلا تاخیر ضروری اور مستند معلومات اور رہنمائی میسر آئے گی اور انہیں ایک ہی جگہ تمام سہولیات حاصل ہوں گی” ~وزیر اعظم