وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 79 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو آزادی اور معرکہ حق میں حالیہ شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 79 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو آزادی اور معرکہ حق میں حالیہ شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ معرکہ حق میں پاکستان کی عظیم فتح نے پاکستانیوں کے دل میں ایک نیا جذبہ پیدا کیا جس سے جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں۔ اللہ تعالی کے فضل سے بھارت کے اس حملے میں مسلح افواج نے بنیان مرصوص بن کر دشمن کے غرور کو پاش پاش کردیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد یوم آزادی مبارک