اگست، اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر — حکومتِ پاکستان کا پیغام اقلیتی برادری کی قربانیوں اور خدمات کو شاندار خراجِ تحسین

11 اگست، اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر — حکومتِ پاکستان کا پیغام اقلیتی برادری کی قربانیوں اور خدمات کو شاندار خراجِ تحسین۔ یہ وطن ہم سب کا ہے — مساوی حقوق، یکساں مواقع اور عزت سب کے لیے۔ ایک خواب، ایک منزل، ایک پہچان — ہم سب کا پاکستان۔