وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر نادرا ہیڈکوارٹرز کی فیس بک لائیو ای کچہری 12 جون 2025 بروزجمعرات سہ پہر 3:00 تا 4:00 بجے تک قائمقام چیف آپریٹنگ آفیسر نادرا کو شناختی کارڈ سے متعلق مسائل براہ راست بتائیں

وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر نادرا ہیڈکوارٹرز کی فیس بک لائیو ای کچہری 12 جون 2025 بروزجمعرات سہ پہر 3:00 تا 4:00 بجے تک قائمقام چیف آپریٹنگ آفیسر نادرا کو شناختی کارڈ سے متعلق مسائل براہ راست بتائیں اور فوری ازالہ کرائیں رابطہ نمبرز 0512772200 0518812200 0512772227