وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پسرور چھاؤنی، سیالکوٹ کا دورہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پسرور چھاؤنی، سیالکوٹ کا دورہ افواجِ پاکستان کے بہادر جوانوں کو معرکۂ حق کے دوران غیر معمولی ہمت، جرأت اور شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ وزیرِاعظم نے پسرور چھاؤنی میں جوانوں سے ملاقات کی، وزیرِاعظم آئندہ چند روز کے دوران پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران و جوانوں سے ملاقات کیلئے ائیر بیسز اور نیول بیسسز کا بھی دورہ کریں گے۔